Pages

Thursday, November 7, 2024

فہرست موضوعات ساقئ کوثر جلد دوم و سوم



یہ لنک ساقئ کوثر جلد دوم کے موضوع کا خلاصہ ہے۔ تفصیلی موضوعات جو آنے والی اقساط میں  پیش ہوں گے درج ذیل ہیں ۔ ساتھی اس ویڈیو دیکھ کر اپنی رائے سے آگاہ کریں نوازش ہوگی۔ ساقئ کوثر کلاس کے موضوعات 
1. قرآن ِ کریم کی اہمیت اور  اندازِ خطاب
2. قرآنِ کریم میں جغرافیہ نظرانداز کیوں کیا گیا؟
3. کتاب ِ مقدس کا تعارف  اور یہودیوں  کی برائیاں
4. یہودیوں   کی شرارتوں سے دنیاکس طرح متاثر ہے۔
5. دنیا کی قدیم تہذیبیں
6. ۲۰۰۰ ق م میں موجود تہذیبیں۔ میسوپوٹامیہ، مصر ، اور ایلیم 
7. ایلیم کا تعارف ثبوت ، اور یہودیوں کا ایلیم کا بائیکاٹ
8. ہندوستان کا بطور ایلیم کے جزو خصوصی تعلق
9. اُر یا اُور شہر کا تعارف اور حضرت ابراہیم کے آباء واجداد
10. حاران شہر کا تعارف اور حضرت ابراہیم کا بچپن
11. حضرت ابراہیم کی جوانی بادشاہ سے مقابلہ اور ہجرت
12. موضع ِ ہجرت ایلیم  دلائل
13. یہودیوں کے ڈپلیکیٹ بنانے کا طریقہ کار اور من مانیاں
14. حضرت ابراہیم کے سفر کی روداد بیت ایل ، نجو، یریحو، سکم
15. قحط اور مصر 
16. حضرت لوط علیہ السلام  کا سفر، اور قوم لوط کا مقام
17. حضرت اسماعیل کی پیدائش اور ذبیح 
18. حضرت اسحاق کی پیدائش اور قوم ِ لوط کی بربادی
19. حضرت لوط علیہ السلام کی اولاد کی حکومت
20. حضرت اسحاق اور اسماعیل علیہ السلام کی جوانی اورشہر
21. شہزادوں کی اولادیں۔ اور ان کی آپس کی رشتہ داریاں
22. شہزادوں کے بعد کے واقعات
23. مصرکو ہجرت اور مہاجرین کی تفصیلات
24. مصر کا زمانہ اور حضرت موسیٰ کی آمد
25. واپس ایلیم میں آمد اور ناشکری
26. حضرت یشوع کا دور اور علاقوں کی تقسیم
27. کلب /کالب بن یفنہ قنزی 
28. قضاۃ کا دور
29. بیت اللہ پر پہلی دفعہ دشمنوں کا قبضہ
30. حضرت  سیموئیل ، طالوت اور داؤد
31. حضرت داؤد  کا جنوبی ریاست کا حکمران بننا
32. حضرت داؤد کی پورے ملک پر حکمرانی
33. حضرت سلیمان  اور یہودی معاشرے میں تبدیلیاں
34. ہیکل اور صیون کا فرق
35. رحبعام کے خلاف بغاوت  اور جنوبی شمالی ریاست
36. جنوبی شمالی ریاست میں کیا گیا خلط مباحث
37. ۷۲۰  ق م تک کے حکمران اور آشوریوں کا حملہ
38. ۶۰۰ ق م تک شمالی اور جنوبی ریاستوں کے حالات
39. بخت نصر کے حملے  کے اعلانات
40. بخت نصر کا حملہ اور جلاوطن بابلی کا دور
41. ۵۲۰ ق م خورس بادشاہ  کی  چاپلوسیاں
42. ۵۲۰ ق م سے حضرت  عیسی ٰ تک کا دور
43. حضرت عیسی ٰ کی آمد سے پہلے کے حالات
44. حضرت عیسی ٰ کی آمد
45. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تورات کی پیشن گوئیاں 
46. حضرت عیسی ٰ اور حضور کا تعلق
47. حضرت عیسی ٰ کی آمد کے وقت یہودیوں میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے لئے بے چینی اور پیاس
48. حضرت عیسیٰ کی دعوت وتبلیغ 
49. حضرت عیسیٰ کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت
50. حضرت  عیسی کی تعلیمات
51. حضرت عیسیٰ  کے حواری
52. حضرت عیسیٰ کے آسمانوں پر اُٹھائے جانے کے بعد کے حالات 
53. یہودیوں کا دوسرا پینترا
54. خانہ کعبہ کی حرمت  کے متعلق کتب  مقدسہ کا بیان
55. حضرت عیسی ٰ کے  حواریوں میں خانہ کعبہ  کا ذکر
56. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفت ِ مبارکہ  ساقئ کوثر
57. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفت مبارکہ ابن الذبیحین
58. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفت ِ مبارکہ شفیع ِ محشر
59. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفت ِ مبارکہ خاتم النبین
60. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج
61. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیگر اوصاف
62. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلفاء راشدین
63. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی مثال 
64. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی مثال 
65. حق کے متلاشیوں کے سفر
66. یثرب میں یہودی بادشاہ کی آمد
67. نوشیرواں کا خواب
68. اصحاب فیل کا واقعہ اور اس کی پیشن گوئی نیزآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی اخری علامت
69. دیگر واقعات دوسری امتوں اور قوموں میں۔
70. دنیا میں پھیلی جہالت مطلقہ وعامہ اور دنیا کا حضور ﷺ کا انتظار